79

سابق صوبائی وزیر چوہدری اقبال گجر کی اہلیہ سپرد خاک،نماز جنازہ میں سیاسی سماجی شخصیات تمام شعبہء ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد شریک ہوئے

گوجرانوالہ۔22دسمبر2023ء سابق صوبائی وزیر چوہدری اقبال گجر کی اہلیہ سپرد خاک،نماز جنازہ میں سیاسی سماجی شخصیات تمام شعبہء ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد شریک ہوئے جن میں سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر خان،بیرسٹر عثمان ابراہیم،حاجی مدثر قیوم ناہرا، عمران خالد بٹ،توفیق بٹ،وقار چیمہ،نواز چوہان،چوہدری اشرف وڑائچ،شیخ ثروت اکرام،شعیب الطاف چیمہ،عمرفاروق ڈار، چوہدری تنویر احمد،حسن سیف بٹر،پیرکامران فرید،چوہدری شبیر گجرایڈووکیٹ،کاشف صابرخان،عاطف صابر خاں،ناصر کھوکھر، عامر یعقوب وڑائچ ایڈووکیٹ،چوہدری سعید گجر،ڈاکٹرآصف جاوید، ملک عبد الستار اعوان ایڈووکیٹ،میر مظہر بشیر،آصف سماعیل گجر،میاں عمر بشیر،میاں ثاقب غفور،میاں فضل الرحمان،حاجی شعیب بٹ،صابر محمود علی بٹ،عامر اکرام بٹ سمیت سیاسی و سماجی رہنماؤں،سابق بلدیاتی نمائندوں،ممبران گوجرانوالہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن،سرکاری افسران،اہل حلقہ اور شہریوں کی بڑی تعداد شامل تھی، مرحومہ کاختم قل شریف اتوار 24دسمبردن 2 بجے انکی رہائش گاہ تھیڑی سانسی گوجرانوالہ میں اداکیا جائے گاعلاوہ ازیں رہائش پر چوہدری اقبال گجر،چوہدری آصف اقبال گجر،چوہدری رضا میراں اظہار تعزیت کرنے والوں کا تانتا بندھا رہا

کیپشن برائے تصویر
گوجرانوالہ۔سابق صوبائی وزیر چوہدری اقبال گجر کی اہلیہ کی نماز جنازہ میں سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر خان،بیرسٹر عثمان ابراہیم،حاجی مدثر قیوم ناہرا، عمران خالد بٹ،توفیق بٹ،وقار چیمہ،نواز چوہان،چوہدری اشرف وڑائچ،شیخ ثروت اکرام،شعیب الطاف چیمہ و دیگر شریک ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں