103

سابق صوبائی وزیر چوہدری اشرف علی انصاری اور بیرسٹر حسنین یونس انصاری نے این اے 78اور پی پی 64کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

گوجرانوالہ22دسمبر2023ء( )سابق صوبائی وزیر چوہدری اشرف علی انصاری اور بیرسٹر حسنین یونس انصاری نے این اے 78اور پی پی 64کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے دونوں راہنماؤں نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے لئے بیک وقت کاغذات نامزدگی داخل کر ائے ہیں واضح رہے چوہدری اشرف علی انصاری 2مرتبہ رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہو چکے ہیں جبکہ بیرسٹر حسنین یونس علی انصاری قومی اور صوبائی اسمبلی کے لئے پہلی مرتبہ قسمت آزمائی کریں گے

کیپشن برائے تصویر
گوجرانوالہ۔سابق صوبائی وزیر چوہدری اشرف علی انصاری اور بیرسٹر حسنین یونس انصاری این اے 78اور پی پی 64دونوں حلقوں کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کر اتے ہوئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں