223

ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج مزید 500 روپے کمی ہوئی ہے۔

500 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 4 ہزار روپے ہوگئی ہے— فوٹو: فائل

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 4 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ عالمی بازار میں سونے کی قیمت 14  ڈالر اضافے کے  بعد  1946 ڈالر فی  اونس ہوگئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں